ٹیگس - شیخ میرزا علی ،

iqna

IQNA

ٹیگس
شیخ میرزا علی ،
تہران( ایکنا)اسلامی تحریک پاکستان کے سینئر رہنما کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ جو زائرین اپنے گھروں کو پہنچے ہیں ان میں ایک دو افراد میں وائرس کی موجودگی کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے جن کی حالت بھی خطرہ سے باہر بیان کی جاتی ہے، ایسے میں چار سے پانچ ہزار زائرین کیلئے سنجیدہ اقدامات کا نہیں اٹھایا جانا متعلقہ ذمہ داروں کی غیر سنجیدگی کو ظاہر کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507355    تاریخ اشاعت : 2020/03/09